مہر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں سعودی عرب کے جلاد اور فاسد حکمرانوں کے ہاتھوں ممتاز حجازی شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے آل سعود کے مجرمانہ اور بہیمانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے انیھں امریکہ اور اسرائیل کا مزدور اور غلام قراردیا ہے مظاہرین نے آل سعود مردہ باد کے نعرے لگائے اور سعودی عرب کے فاسد اور مرتد بادشاہ کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قراردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ